جمعہ، 18 نومبر، 2016

بھارت کی جانب سے اندرون ملک تیار کئے جانے والے ڈرون کی کامیاب اڑان کا دعویٰ

پاکستان کی جانب سے ڈرون کے کامیاب تجربے کے بعد بھارت کی نیندیں کھو گئیں تھیں۔ اسرائیل کی مدد سے بھارت نے بھی ڈرون تیار کر لیا ہے جس کا نام رستم ٹو رکھا گیا ہے۔ بھارتی سیکیوریٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون کامیابی کے ساتھ تجرباتی پرواز مکمل کی ہے۔ ڈرون 24 گھنٹے مسلسل پرواز کرسکتا ہے۔ اور بھارتی سرحدوں کی نگرانی کے ساتھ ساتھ جاسوسی کا عمل سرانجام دے سکتا ہے۔ اردو وائس نیوز مانیٹرنگ ڈیسک


SHARE THIS

Author:

0 تبصرے: