منے نے کلاس میں جب 100فیصد نمبر لیے تو Admin 1:03 AM 0 Comment لطیفے اور فن منے نے کلاس میں جب 100فیصد نمبر لیے توباپ نے فخریہ انداز میں بیوی کو آگاہ کرتے ہوئے کہا۔۔’’بیگم ۔ مجھے یقین ہے کہ منے نے میرا دماغ پایا ہے“ ’’مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے “ بیگم نے بےپروائی سے تصدیق کی ’’کیونکہ میرا دماغ تو ابھی تک میرے پاس ہے ۔ SHARE THIS
0 تبصرے: