حضرت عثمان رضى الله عنه فرماتے ہیں کہ مجھے چار Admin 1:59 AM 0 Comment اسلامی معلومات و احادیث حضرت عثمان غنیؓ حضرت عثمان رضى الله عنه فرماتے ہیں کہ مجھے چار باتوں میں عبادت الہی کا مزہ آتاہے۔ فرائض کی ادائیگی میں۔حرام اشیاءسے پرہیز کرنے میں۔امید اجر پر نیک کام کرنے میں. خوف الہی سے برائیوں سے بچنے میں۔ SHARE THIS
0 تبصرے: