جعلی نوٹ لطیفہ: ایک آدمی نے جعلی نوٹ بنایا اور قائد اعظم کی ٹوپی بنانا بھول گیا۔ Admin 9:20 PM 0 Comment لطیفے اور فن ایک آدمی نے جعلی نوٹ بنایا اور قائد اعظم کی ٹوپی بنانا بھول گیا۔دکاندار کے پاس لے گیا تو دکاندار دیکھ کر بولا….نوٹوں پر تو قائد کی ٹوپی والی پکچر ہوتی ہے اس کی کہاں ہے؟ آدمی: یہ قائد اعظم کی گرمیوں کی تصویر ہے….. ☺ SHARE THIS
0 تبصرے: