لطیفہ: شوہر رات گئے گھر لوٹا۔ Admin 4:24 AM 0 Comment لطیفے اور فن شوہر رات گئے گھر لوٹا۔ بیوی نے اس کی آئے دن کی آوارہ گردی کےعلاج کرنے کے لئے جھاڑو اٹھا لیا، یہ دیکھ کر شوہر جھٹ سے بولا؛ "یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے، کیا اچھی بیوی دی ہے، جو رات کے ایک بجے بھی صفائی کر رہی ہے"۔ SHARE THIS
0 تبصرے: