بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک امریکی ٹیلی ویژان کے پروگرام میں امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹریمپ پر برس پڑی۔ ٹریمپ نے حال ہیں صدارتی مہم میں مسلمان تارکین وطن پر امریکہ میں داخلے پر پاپندی کا مطالبہ کیا تھا۔ ویب ڈیسک
مزے مزے کے اردو لطیفے : لطیفے ہی لطیفے
0 تبصرے: