منگل، 8 نومبر، 2016

ایل جی الیکٹرانکس نے پشاور کارخانہ مارکیٹ، شاہ شاپنگ پلازہ میں اپنی پریمیم برانڈ شاپ کا افتتاح کردیا

ایل جی الیکٹرانکس نے حال ہی میں پشاور کے کارخانہ مارکیٹ، کے شاہ شاپنگ پلازہ میں اپنی پریمیم برانڈ شاپ کا افتتاح کیا، جہاں صارفین کی ضرورت کے مطابق ایل جی کی مصنوعات کی وسیع رینج میسر ہوگی۔ تصویر میں فلپ شین،  پاکستان میں ایل جی کے کنٹری ہیڈ (دائیں سے دوسرے)  دیگر آفیشلز کے ہمراہ دکان کا افتتاح کر رہے ہیں۔




SHARE THIS

Author:

0 تبصرے: