‏اسپورٹس/ کھیل، لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
‏اسپورٹس/ کھیل، لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 24 نومبر، 2016

آرمی چیف کی جانب سے جاتے جاتے شاہد آفریدی کو بڑا تخفہ

آرمی چیف کی جانب سے جاتے جاتے شاہد آفریدی کو بڑا تخفہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف جاتے جاتے شاہد خان آفریدی کو بڑا تخفہ دے گئے۔ خیبر ایجنسی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔

شاہد آفریدی کے کرکٹ کے میدان میں خدمات کے اعتراف میں آرمی چیف نے ان کے آبائی گاوں میں اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز کردیا ہے۔ شاہد آفریدی نے بھی اس بات کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔ جبکہ آئی ایس پی آر نے تصویریں بھی جاری کردیں۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف پاکستان کے ہیرو ہیں، ساتھ ہی انھوں نے تعاون کرنے پر جنرل راحیل شریف کا شکریہ بھی ادا کیا۔

منگل، 8 نومبر، 2016

شعیب اخترکے ہاں بیٹے کی پیدائس، گھرمیں خوشیوں کاسماں

شعیب اخترکے ہاں بیٹے کی پیدائس، گھرمیں خوشیوں کاسماں

راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہوراور دنیا کے سب سے تیز بال کرانے والے بالرشعیب اختر باپبن گئے ہیں۔ جی ہاں #شعیب_اختر کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ شعیب اختر اپنی ایک ٹویٹ میں اپنے باپ بننے کی اطلاع دی ہے۔ جس میں انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہونے والا بیٹا اور ان کی اہلیہ رباب بخیر و عافیت ہیں۔ جبکہ ڈاکٹرزکابھی کہنا ہے کہ ماں اور بیٹا دونوں صحت مند ہیں۔ یاد رہے کہ شعیب اختر کی رباب سےشادی 25 جون 2014ء کو ہوئی تھی۔

جمعہ، 6 مئی، 2016

بھارت کو شکست دے کر پاکستان مسلسل دوسری مرتبہ ایشین کبڈی چمپئن بن گیا

بھارت کو شکست دے کر پاکستان مسلسل دوسری مرتبہ ایشین کبڈی چمپئن بن گیا

پاکستان (اردو وائس پاکستان ویب ڈیس) پاکستان نے تیسری ایشین کبڈی چمپئنشپ کے فائنل راونڈ میں بڑے حریف بھارت کو 50-31 سےشکست دے دی۔ پہلے ہاف میں پاکستان کو بھارت پر 24-15 کی برتری حاصل رہی، دوسرے ہاف میں گرین شرٹس نے 26 پوائنٹس کا اضافہ کردیا جس سے پاکستان کے پوائنٹس 50 ہوگئے اور بھارت 19 پوائنٹس پیچھا رہا۔ کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 19 پوائنٹس سے ایشین کبڈی چمپئن بن گیا۔

اس سے پہلے میچوں میں پاکستان نے سری لنکا، افغانستان، نیپال اور ایران کو ہرا دیا تھا، پاکستان مسلسل دوسری مرتبہ یہ ٹاٹئیٹل جیت لیا ہے۔ 

جمعرات، 14 اپریل، 2016

کرکٹ کے میدان کے 10 بہت ہی فنی لمحات ،  جس کھلاڑی کے نادانستہ الٹے سیدھے حرکات آپ کو ہنسنے پر مجبور کردیں گے : ویڈیو دیکھیں

منگل، 12 اپریل، 2016

پاکستان کو ہاکی میں بھی رسوائی، ٹورنامنٹ سے باہر، بھارت نے 4 گول سے ہرادیا۔

پاکستان کو ہاکی میں بھی رسوائی، ٹورنامنٹ سے باہر، بھارت نے 4 گول سے ہرادیا۔

ملیشیا (اردو وائس پاکستان 12 اپریل 2016) ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے ہرادیا۔ بھارتی ٹیم مسلسل گول سکور کرتی رہی جبکہ پاکستانی کھلاڑی کئی مواقع پر گول نہ کرسکے۔ بھارتی ٹیم نے کمزور دفاع کا بھر پور فائدہ اٹھایا۔ 

اس جیت کے بعد بھارت میڈل رائونڈ کے لئے کولیفائی کرلیا جبکہ شکست کھاکر پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ بھارت نے ٹورنامنٹ میں 3 میج جیتے جبکہ پاکستان صرف ایک میج جیتا وہ بھی کینیڈا کو 3-1 سے ہراکر، نیوزی لینڈ سے 5-3 سے ہارا اور آسٹریلیا سے 4-0 سے بدترین شکست کھائی۔